وہ چہرہ جو زمین کو جنت بنا گیا
وہ چہرہ جو زمین کو جنت بنا گیا
وہ چہرہ جو زمین کو جنت بنا گیا
یہی وجہ ہے کہ 23 سال کے مختصر عرصے میں ایک منتشر قوم کو ایک متحدہ نظریاتی امت میں تبدیل کر دیا گیا۔
آنحضور ﷺ کے سیرت نگاروں کا سلسلہ لامتناہی ہے۔ لیکن اس میں جگہ پانا قابل عزت اور باعث شرف ہے۔
یہ کتاب ایک ایسی سیرت نگاری کی مثال پیش کرتی ہے جو عقلی اور نقلی دلائل سے مزین ہے۔